پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی20سیریز کے انتظامات اطمینان بخش ہیں

01 اپریل 2018

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے سکیورٹی کنسلٹنٹ بریگیڈیئر رچرڈ ڈینس نے کہا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی20سیریز کے حوالے سے کئے گئے اقدامات پر مطمئن ہوں نیشنل اسٹیڈیم مین میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے برٹش فوج کے سابق افسر نے کہا کہ رینجرز اور پولیس کی جانب سے کئے جانیو الے اقدامات اطمینان بخش ہیں ، امید ہے کہ شایقین9برس بعد ہونے والے انٹر نیشنل مقابلوں سے لطف اندوز ہونگے ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...