ڈی آئی خان: روٹھی بیوی کو زبردستی لیجانے کی کوشش پر بیٹے نے سوتیلے باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، ملزم گرفتار

01 اپریل 2018

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) تھانہ ڈیرہ ٹائون کے علاقہ بُچہ میں والد کی طرف سے اپنی روٹھی بیوی کو زبردستی لے جانے کے دوران بیٹے نے کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا۔ بُچہ میں سونا خان اپنی روٹھی بیوی کو زبر دستی ساتھ لے جانا چاہتا تھا ، سوتیلے باپ سونا خان پر فائرنگ کردی ،ملزم کو آلہ قتل ایک کلاشنکوف اور 10کارتوس سمیت گرفتار کرلیا۔