1971ء میں ہائی جیک کرکے لاہور لے جائے جانیوالے بھارتی طیارے کا پائلٹ مر گیا

01 اپریل 2018

لاہور (نیوز ڈیسک) 1971ء میں ہائی جیک ہوکر لاہور لے جائے جانیوالے بھارتی طیارے کا پائلٹ کیپٹن ایم کے کچرو بھارتی پنجاب کے شہر فرید آباد میں انتقال کرگیا۔ اس کی عمر 93 سال تھی ۔ واضح رہے کہ سری نگر سے جموں جانیوالے انڈین ایئرلائنز کے جہاز جس میں 26 مسافر اور عملے کے 4 افراد سوار تھے۔