ایک تصویر………… ایک کہانی

01 اپریل 2018

راولپنڈ ی ، زیر نظر تصو یر میں ایک گاڑی میں قرآنی آیات اور مقدس اوراق کو اکھٹا کر کے لے جایا جا ر ہا ہے ، روز مرہ زندگی میں ایسے کئی دفعہ ہوتا کہ ہم ایسے کاغذات اور پاک صفحات کا خیا ل نہیں رکھتے اور ان کو ایسے ہی پڑا ہوا چھوڑ دیتے ہیں جس سے گنا ہ کے مر تکب ہوتے ہیں ،یہا ں ایسے اداروں اور انفرادی طور پر ان مقدس اوراق کو محفوظ جگہ لے جانے والے افراد کا جذبہ بھی دیدنی اور قابل ستائش ہے،جو پابند ی سے یہ کام کر تے ہیں، دعا ہے کہ بحیثیت مسلما ن ہمیں بھی توفیق ہو کہ ہم آئند ہ اس بات کا خیا ل رکھیں اور کوئی چھوٹا سا بھی ٹکٹرا جس پر پاک نام لکھا ہو اس کی بے حر متی نہ ہونے دیں (رپورٹ و تصو یر سجاد حید ر )

ایک تصویر ایک کہانی

محمد سلیم 65 سالہ کی عمر میں اپنی موٹرسائیکل پر بچوں کے کھلونے فروخت کرتا ہے ...