ثنا ء ا حمد کی کتا ب’ کا نچ کے دھا گے کی تقریب رو نما ئی
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) آل پاکستان پرا ئیویٹ سکو لز منیجمنٹ ایسو سی ایشن راولپنڈی ڈویژن کے زیر اہتما م معرو ف منصنفہ ثنا ء احمد کی کتا ب’ کا نچ کے دھا گے‘ کی تقریب رو نما ئی آرٹس کو نسل میں منعقد ہو ئی جس میں ما ہر اقبا لیا ت ڈاکٹر زاہد حسن چغتا ئی ،محقق ،نا مو ر شا عر مقصود جعفری ،آپسیما کے ڈویژنل صدر ابرا ر احمد خا ن ، لیگی ایم پی اے تحسین فوا د،چو ہدری عطا الر حمن ،چو ہدری محمد فر قا ن اورڈا ئریکٹر رجسٹر یشن ڈاٹ کا م پرو فیسر محمو د اعجا ز بٹ نے خصوصی طو ر پر شر کت کی ،اس مو قع پر مقررین نے اپنے خطا ب میں کہا ہے کہ ثنا ء احمد کی تحریریں ہمیشہ دوسرو ں سے مختلف ہو تی ہیں ،ان کی نئی کتا ب کا نچ کے دھا گے بھی تحریر ،ربط اور انداز کی وجہ سے نہا ئت اہمیت کی حا مل ہے ،انھو ں نے مزید کہا ہے کہ ثنا ء احمد کی ادبی خد ما ت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں انھو ں نے ہمیشہ اچھو تے اندا ز سے اپنا موقف عوا م تک پہنچا یا ہے ۔