اسلحہ، منشیات برآمد،14افراد کو گرفتار کرلیا گیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے14افراد گرفتار کرلئے گنجمنڈ ی پولیس نے نعیم سے 520گرام چرس، تھانہ پیرودھائی پولیس نے اسد سے800گرام چرس، شیر زمان سے 780گرام چرس، وسیم سے510گرام چرس، اسرار سے500گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے شعیب سے5لیٹر کھلی شراب، تھانہ نیوٹائون پولیس نے حسین سے5لیٹر کھلی شراب، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ساجد سے50لیٹر کھلی شراب، تھانہ رتہ امرال پولیس نے حمزہ سے پستول30بور معہ5روند،تھانہ وارث خان پولیس نے دلاور سے پستول30بور معہ2روند،تھانہ نیوٹائون پولیس نے گلفام سے پستول30بور معہ4روند،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے نعمان سے پستول30بور معہ3روند،تھانہ مری پولیس نے ذیشان سے سے پستول30بور معہ6روند،تھانہ گوجرخان پولیس نے عرفان سے سے پستول30بور برآمد کر لئے ۔
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو ...
اسحاق ڈار اتنے عرصے سے بیمار نہیں ہوسکتے,انہیں لے کر آئیں,عدالت سابق ...
چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد ...
گجرات: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل
گجرات ۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ایف آئی آر کے مطابق باپ نے ...
اسلحہ، منشیات برآمد،10ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز ...
اسلحہ، منشیات برآمد، 17ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹافرپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز ...
اسلحہ، منشیات برآمد،17افراد گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوںاورناجائز ...