ملکی ترقی کیلئے بچیوں کو تعلیم یافتہ بنانا ناگزیر ہے‘ حفیظ الرحمن ٹیپو
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) اساتذہ بچیوں کی تعلیمی و تربیت پر خصوصی توہ دیں۔ اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے سکولوں کو بنیادی سہولیات کی فاہمی کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کریں گے۔ ان خیالات کا اظہا رمسلم لیگ ن کے ہنما اور چیئرمین یو سی 46 حفیظ الرحمن ٹیپو نے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز بڈھانہ کلاں میں سالانہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بچیوں کی تعلیم ملکی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔ خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے اور ملکی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرنے کیلئے بچیوں کو تعلیم یافتہ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ موجودہ حکومت نے شعبہ تعلیم میں انقلابی اصلاحات کی ہیں۔ جس کی وجہ سے شرح خواندگی میں اضافہ ہو رہاہے۔ آخر میں انہوں نے پوزیشن ہولڈرز طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔
چیف جسٹس اپنی بات سنا دیتے ہیں کوئی اور بولے تو پابندی لگا دیتے ہیں: ...
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ ملک ...
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
کچھ لوگوں کو سکیورٹی واپس لینے پر اعتراض ہے، جس کی زندگی کو خطرہ ہے اس ...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جان کے خطرے کا شکار افراد سے سکیورٹی واپس نہ لینے ...
نجی تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں: حفیظ الرحمن ...
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) نجی تعلیمی ادارے معیاری تعلیم کے فروغ میں اہم ...
نواز شریف کے بغیر پاکستان کی سیاست نامکمل ہے، حفیظ الرحمٰن ٹیپو
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن اور نواز شریف لازم و ملزوم ہیں۔ نواز ...
پاکستان نے تیزی سے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں اپنا مقام بنانا شروع کر ...
لاہور (خصوصی رپورٹر) وز یر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رانا محمد ارشد نے کہا ہے ...