عدالتی بیلف کاتھانہ کینٹ پر چھاپہ،غیر قانونی طور پر محبوس8 افرادبازیاب
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کینٹ میںغیر قانونی طور پر محبوس8 افراد عدالتی بیلف نے بازیاب کرلئے ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی گلزار احمد خالد میں معظم علی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ تھانے میں 8 افرادمحبوس ہیں جس پر فاضل عدالت نے بیلف مقررر کیا جس نے ریڈ کرکے تھانے میں بٹھائے گئے 8 افراد بازیاب کرلئے جن کے خلاف تھانے کے ریکارڈ میں کوئی اندراج نہ تھا ایڈیشنل سیشن جج نے سی پی او راولپنڈی اسرار احمد خان عباسی کو ہدائت کی کہ وہ انکوائری کے بعد اے ایس آئی اسحٰق کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائیں ۔
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘…2
گو کہ چوہدری شجاعت حسین کا تعلق گجرات کی جٹ برادی سے ہے وہ سیاست تو گجرات میں ...
عمران نیازی کے پاس پختون قوم کیخلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں وگرنہ ...
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران ...
کراچی: شاہ لطیف تھانے پر عدالتی بیلف کا چھاپہ، قومیت پرست رہنما مسعود ...
کراچی (سٹاف رپورٹر) ملیر کورٹ کے مجسٹریٹ احمد علی دیوان نے گزشتہ روز شاہ لطیف ...
بیلف نے شاہدرہ پولیس کی غیر قانونی حراست سے شہری بازیاب کرا کے عدالت ...
لاہور( اپنے نامہ نگار سے) سیشن کورٹ کے بیلف نے تھانہ شاہدرہ پولیس کی حراست سے ...
کینٹ ڈویژن میں ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو ہفتہ وار چھٹی دی جائے گی: ...
لاہور (سٹاف رپورٹر) کینٹ ڈویژن میں ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو ہفتہ وار چھٹی ...