چوہدری اسامہ شوکت کے ولیمہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شر کت

01 اپریل 2018

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی یوسی 81ٹو کے مقامی چیئرمین زکوٰۃکمیٹی چوہدری بشار ت حسین ، چوہدری زوالفقار علی ، چوہدری مختا ر حسین ، چوہدری کرامت حسین (مر حو م) کے بھیتجے ، چوہدری شوکت حسین کے صا حبزادے چوہدری اسامہ شوکت گزشتہ روز رشتہ ازدواج میںمنسلک ہو گئے ، ان کی عودت ولیمہ کی پر وقار تقریب ، بحریہ ٹا ئون فیز 7کی نجی مارکی میںمنعقد ہو ئی جس میںبہت بڑی تعدادمیںسیا سی و سماجی ہر مکا تب فکر کے لو گو ں نے شر کت کی جس میں سیا سی و سماجی رہنما ء حا جی امجد محمود چوہدری ، چوہدری آصف علی ایڈ ووکیٹ ، چوہدری جاوید اختر ، وائس چیئرمین چوہدری طاہر شہزاد ، چوہدری خرم جلیل ، چوہدری بلا ل مسکین ، چوہدری سجا د اختر ، چوہدری محمد مسکین ، سابق نائب نا ظم پو ٹھو ہا ر ٹا ئون چوہدری مظہر حسین ، چوہدری عامر ، چوہدری عدیل ، چوہدری فاروق ، چوہدری طاہر ، طارق محمود چوہدری (طارقی )چوہدری سعد خا لد ، چوہدری فہد ، چوہدری شیراز ، چوہدری حمزہ بشارت ، چوہدری عبداللہ بشارت ، عمیر شوکت ، عثمان شوکت ، چوہدری باسط ، چوہدری منیب ، چوہدری خا لد ، راجہ محمود افضل ، چوہدری افتخا ر (خا ری )چوہدری ریاست ، حا جی راحیل ، معروف ، بابو رخسار ، چوہدری خا لد ، حا جی محمد شفیق ، سید رسول ملک او صا ف و دیگر اہل علاقہ نے شر کت کی تمام شرکا ء نئے زندگی کا سفر شروع کرنے والے جو ڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہا ر اور تمام خا ندان کے ممبران کو شادی کی مبارکباد دی ۔