بے نظیر آباد کے رہائشی کے آصف زرداری پر سنگین الزامات
ملتان (سپیشل رپورٹر) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری کے علاقہ ضلع شہید بے نظیر آباد سے تعلق رکھنے والے وجیہہ الدین سولنگی نے ملتان پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ 1994 ء سے 2010 ء تک سابق صدر کی تحصیل میں واقع آبائی زمینوں پر ہاری رہا ۔ میرا خاندان ان کی 100 ایکڑ زمین کاشت کرتا تھا جس کا مجھے آج تک معاوضہ نہیں ملا ہے سال 2013 ء کے الیکشن کے موقع پر میں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 سے آصف علی زرداری کی ہمشیرہ ڈاکٹر عذرا افضل کے مقابلے میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تو مجھے ڈرایا دھمکایا گیا انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان چیف آف آرمی سٹاف اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ مجھے میرے 15 سالوں کا معاوضہ دلوایا جائے۔
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
لاہورنے کل تیسری بار عمران خان کو مسترد کیا ،بنی گالا والے بھی اوپر کے ...
نوازشریف کا کہنا ہے کہ لاڈلے کو اوپر سے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے، اسی وجہ سے ...
قطر کو شام میں امریکا کی فوجی موجودگی کی قیمت ادا کرنی چاہیے : سعودی ...
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی افواج کی ...
آصف زرداری نے بختاور اور آصفہ کے ہمراہ بے نظیر بھٹو و دیگر شہداءکے ...
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنی بیٹیوں بختاور ...
آصف زرداری نے بختاور اور آصفہ کے ہمراہ بے نظیر بھٹو و دیگر شہداء کے ...
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنی بیٹیوں بختاور ...
آصف زرداری نے بختاور اور آصفہ کے ہمر اہ بے نظیر بھٹو و دیگر شہداء کے ...
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنی بیٹیوں بختاور ...