تعلقات میں مثبت تبدیلی آئی، شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ عراق میں صداقت نہیں : وزارت خارجہ
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ عراق سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں عراق کے ساتھ تعلقات میں مثبت تبدیلیاں ہوئی ہیں اس حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں۔