ہماچل پردیش: تبت کے پناہ گزینوں کی تقریب،دلائی لامہ کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا
نئی دہلی (نیٹ نیوز) چینی مؤقف کو غلط رنگ دینے کیلئے بھارتی یونین منسٹر مہیش شرما اور بی جے پی کے دیگر رہنمائوں نے میکلوڈ گنج کے دھرم شالا میں ’’تھینک یو انڈی‘‘ ایونٹ میں بودھ متوں کے روحانی رہنماء دلائی لامہ کو ہماچل پردیش میں خصوصی اعزاز سے نوازا۔ بی جے پی کے سیکرٹری جنرل رام مادیو، وزیر مملکت کلچر مہیش شرما بی جے پی کے ایم پی اے شانتا کمار اور سرپھرے دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ دلائی لامہ کی بھارت آمدکے 60 برس مکمل ہونے پر تبت کے باسی تقریبات مناتے ہیں۔ مادیو نے کہا تبت کے باشندے اپنے آپ کو پناہ گزین نہ سمجھیں۔ یونین وزیر نے کہا بھارت سے تبت کے تاریخی تعلقات کی قدر کرتے ہیں۔ ہمارا تعلق پھول اور خوشبو والا ہے۔ دلائی لامہ نے کہا بھارت گرو اور ہم چیلے ہیں۔
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ( ن )نے نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرلیا، نام کا ...
ہماچل پردیش: سکول بس کھائی میں گرنے سے 27 طلبا‘ 2 اساتذہ اور ڈرائیور ہلاک
نئی دہلی ( نوائے وقت رپورٹ،اے ایف پی) بھارتی سیاست ہما چل پردیش میں سکول بس ...
پاکستان کو پناہ گزینوں کے حوالہ سے سب سے بڑا ملک قرار دیدیا گیا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے بارے میں ہائی کمیشن ...
پاکستان کو پناہ گزینوں کے حوالہ سے سب سے بڑا ملک قرار دید یا گیا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے بارے میں ہائی کمیشن ...