فیصل آباد: گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودسوزی

01 اپریل 2018

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ نے خود کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔ جھنگ کے رہائشی 34سالہ غلام جعفر نے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔ انتہائی تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کیا گیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ متوفی چار بچوں کا باپ تھا۔