فر یال تالپور کے رابطے، سندھ کے اہم خاندانوں کی پی پی پی میںشمولیت متوقع
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے اہم خاندانوں نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ٹھٹھہ کے شیرازی برادران کا پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور سے رابطہ ہوا ہے جبکہ مکلی کےپیروں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے فریال تالپورنے کہا کہ ٹھٹھہ میں پیپلزپارٹی نے پوزیشن مستحکم کرلی ہے مکلی کے پیروں کے بعد ٹھٹھہ کی اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل ہوں گی۔ فریال تالپور ٹھٹھہ میں پیروں کے گھر پہنچ گئیں جہاں انہوں نے پیر حافظ غلام محمد سوہو سے ملاقات کی۔
EXIT کی تلاش
خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
فریال تالپور کے رابطے، سندھ کے اہم خاندانوں کی پی پی پی میںشمولیت متوقع
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے اہم خاندانوں نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا ...
آزاد سینیٹرز کو مسلم لیگ (ن) میںشمولیت کی اجازت دی جائے
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)نے سینٹ کے آزاد ارکان کی پارٹی میں ...
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج خان کا مسلم لیگ(ن)میںشمولیت کااعلان
پشاور(بیورورپورٹ)نوشہرہ سے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج خان ...