ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی پاپو لیشن اجلاس
لاہور(خبر نگار)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) رائو امتیاز کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی پاپولیشن ویلفیئر کا اجلاس ہو ا۔اجلاس میںڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر شازیہ ندیم،چیئرمین پاپولیشن شہزاد بٹ،ایم پی اے نسرین نواز اور چیف میڈیکل آفیسر سروسز ہسپتال ڈاکٹرعاطفہ عمران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیملی پلاننگ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر شازیہ ندیم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) رائو امتیاز کو بریفنگ دی۔لاہور میں فیملی پلاننگ کیلئے 4697فیملیزکو رجسٹرڈکیا گیااور 1678فیملیز کو فیملی پلاننگ کیلئے ریفر کر دیا گیا ہے۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
ایڈیشنل سیکرٹری ڈرگز کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس
لاہور (نیوز رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا گیارھواںماہانہ اجلاس ...
آئی سی ٹی سوشل سیکورٹی ایمپلائز انسٹی ٹیوٹ کا چیف کمشنر کی زیر صدارت ...
اسلام آباد ( وقائع نگار ) چیف کمشنر اسلام آباد آفتاب اکبر درانی کی زیر ...
ضلعی انتظامیہ میں تعینات گریڈاٹھارہ کے آفیسر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی ...
اسلام آباد(وقائع نگار)وزارت داخلہ کے زیر انتظام ضلعی انتظامیہ میں تعینات ...