سرکاری خطبہ دین میں مداخلت مسترد کرتے ہیں: ممتاز اعوان

01 اپریل 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ’’ورلڈ پاسبان ختم نبوت ‘‘کے سربراہ علامہ محمد ممتاز اعوان و دیگر نے سرکاری خطبات جمعہ کو مداخلت فی الدین قرار دیتے ہوئے یکسر مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ علمائِ کرام قرآن و سنت کو بیان کرنے میں حکومت کے کسی غیر شرعی حکم کو ہرگزقبول نہیں کرینگے ایسا کوئی بھی اقدام اسلامائزیشن کیخلاف گہری سازش کا شاخسانہ ہوگا جس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا۔ مصنوعی فرقہ واریت کی آڑ میں اشاعت اسلام کیخلاف کوئی بھی اقدام یا فیصلہ ہرگز قبول نہیں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...