قومی خدمت کے لئے عہدے یا و زارت نہیں نیک نیتی کی ضرورت ہوتی ہے : مولانا فضل الرحمن بن محمد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی فردوس پارک سنت نگر کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات قریب ہیں اب سیاستدان اس نعرے کی تکرار کرتے نظر آئیں گے کہ میں تو قوم کی خدمت کے لئے سیاست کر رہا ہوں اسلئے مجھے منتخب کرنے کیلئے ووٹ دیں۔ حالانکہ یہ بات بالکل واضح اور روشن ہے کہ خدمت وغیرہ کا کوئی جذبہ ان میں موجود نہیں ہوتا۔ صرف اقتدار حاصل کر کے قومی وسائل کی لوٹ مار ان کا مطمع نظر ہوتا ہے۔ خدمت کسی بھی طرح سے ہو سکتی ہے اس کیلئے عہدے یا وزارتوں کی نہیں صرف جذبے اور نیک نیتی کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمارے سیاستدانوں میں مفقود ہے۔
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ:خواجہ آصف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3رکنی لارجر بینچ نے 10 اپریل کو اپنا محفوظ شدہ فیصلہ ...
صحافیوں کو کسی نہ کسی طرح قابو میں لانے کی ترکیبیں
مجھ سے بہت محبت کرنے والے چند قاری ہیں۔ تعداد ان کی سینکڑوں میں نہیں۔ شاید ...
عدالت کے بلانے پر نیک نیتی سے پیش ہوئے محاذ آرائی کے حامی نہیں‘ ہمارے ...
لاہور(وقائع نگار خصوصی)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عدالت نے بلایا ...
مسلمانوں کو وحدت اور یکجہتی کی اشد ضرورت ہے: مولانا فضل الرحمان بن محمد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدیؐ اہلحدیث ...
ہنگامی صورتحال میں میڈیا کو درست اور سچی معلومات کی ضرورت ہوتی ہے: مجیب ...
لاہور (نامہ نگار) مشکل اور ہنگامی صورت حال میں میڈیا کو درست اور سچی معلومات ...