واجد ضیاء شریف خاندان کیخلاف قانونی نکات کا جواب دینے میں ناکام رہے: مرزا جاوید

01 اپریل 2018

رائے ونڈ (نامہ نگار) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب مرزا محمد جاوید نے کہا کہ چیف جسٹس کا وزیراعظم کیلئے فریادی جیسا لفظ استعمال توہین کے زمرے میں آتا ہے، جج کا نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں بھیجنے کا طعنہ دینا کھلی دھمکی ہے، واجد ضیاء شریف خاندان کیخلاف قانونی نکات کا جواب دینے میں پھر ناکام رہے ہیں، شریف خاندان کا جس خط پر سارا ریکارڈ تھا وہ گواہ خود کہہ رہا ہے مجھے سوالنامہ بھیج دیں مگر نہیں بھیجا گیا۔ ملکی ترقی کا سفر کیلئے ووٹ کا تقدس یقینی بنانا ہوگا، اندرونی انتشار ملک کیلئے نقصان دہ ہے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...