سابق وزیراعظم کا پروٹوکول اداروں کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے: شیخ عرفان

01 اپریل 2018

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی کے رہنما شیخ عرفان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سابق کو سرکاری پر وٹوکول دے کر نااہل حکومت اداروں کا مذاق اڑا رہی ہے ن لیگ عد لیہ پر دبائو ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے اداروں کو ہراساں کرکے نااہل لیگ مطلب کا فیصلہ حاصل کرنے کیلئے سرتوڑ کوشش کر رہی ہے شریف فیملی شاہی پروٹوکول میں ہی وہ انشاء اللہ جیل جائے گی۔

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...