;ایگزیٹ کے سی ای او شعیب شیخ کی ضمانت منظور‘ رہا کرنے کا حکم

01 اپریل 2018

کراچی (وقائع نگار) ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب احمد شیخ کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی‘ عدالت شعیب احمد شیخ کو جیل سے رہا کرنے کا اور 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دےا ہے۔ ایف آئی اے اور وفاقی حکومت میں ایگزیکٹ سی ای او پر لگائے گئے الزام ثابت کرنے میں ناکام ہو گئی۔
شعیب شیخ/ ضمانت

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...