روٹھی بیوی کو زبردستی لے جانے کے دوران بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
ڈیرہ اسماعیل خان( نامہ نگار)تھانہ ڈیرہ ٹائون کے علاقہ بُچہ میں والد کی طرف سے اپنی روٹھی بیوی کو زبردستی لے جانے کے دوران بیٹے نے کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا ‘ ایس ایچ او ٹائون حافظ محمد عدنان نے فوری طور پر کارروائی کرکے بیٹے کو آلہ قتل کلاشنکوف اور 10کارتوس سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹائون کی حدود میں واقع علاقہ بُچہ میں سونا خان اپنی روٹھی بیوی کو زبر دستی ساتھ لے جانا چاہتا تھا اس دوران سوتیلے بیٹے حکمت اللہ جو اپنی والدہ کے ساتھ رہتا تھا نے کلاشنکوف سے اپنے سوتیلے باپ سونا خان پر فائرنگ کردی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا ‘ واقعہ کی اطلاع پر ایس ایچ او ٹائون حافظ محمد عدنان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ فوراً موقع پر پہنچ کر ملزم کو آلہ قتل ایک کلاشنکوف اور 10کارتوس سمیت گرفتار کرلیا۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
اسلام آباد : نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا
اسلام آباد:ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک ...
ڈی آئی خان: روٹھی بیوی کو زبردستی لیجانے کی کوشش پر بیٹے نے سوتیلے باپ ...
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) تھانہ ڈیرہ ٹائون کے علاقہ بُچہ میں والد کی طرف ...
مریدکے: روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر چھری کے وار سے قتل کر دیا
مریدکے، شیخوپورہ، فیروز والا (نامہ نگاران) محلہ احمد پورہ میں خاوند نے روٹھی ...
فیروزوالا: روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر ...
فیروز والا (نامہ نگار) شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر ...