چین میں دو سَر والا کچھوا منظر عام پرآگیا

01 اپریل 2018

بیجنگ (نیٹ نیوز)کچھوے تو آپ نے بہت سے دیکھے ہوںگے، لیکن ہم آپ کو ملواتے ہیں ایک ایسے کچھوے سے جس کے دو سَر ہیں۔جی ہاں چین میں دو سَر والاکچھوا منظر عام پر آیا ہے، یہ کچھوا ایک فارم میں پیدا ہوا، جو غیر معمولی طور پر دو چہروں کا حامل ہے۔