مرغا سر کٹنے کے بعد بھی زندہ

01 اپریل 2018

بنکاک (نیٹ نیوز)تھائی لینڈ میں ایک مرغا سر کٹنے کے ایک ہفتے بعد بھی زندہ ہے جسے دیکھ کر لوگ حیران ہورہے ہیں۔معجزانہ طور پر بغیر سر کے زندہ بچ جانے والے اس مرغے کو ایک رحم دل عورت پالنے کے غرض سے گھر لے آئی جہاں اس کی خوب دیکھ بھال کی جارہی ہے۔