چین میں تھری ڈی زیبرا کراسنگ بنا دی گئی

01 اپریل 2018

بیجنگ (نیٹ نیوز)زیبرا کراسنگز تو آپ نے سڑکوں پر بہت بار دیکھی ہونگی لیکن چین میں ایسے زیبرا کراسنگ بنائی گئی ہے کہ راہگیر بھی دنگ رہ گئے۔جنوبی چین میں سڑکوں پر تھری ڈی کراسنگ بنا دی گئی ہیں جوحقیقت سے قریب تر دکھائی دیتی ہیں۔