تیز رفتار کار کو حادثہ، ڈرائیور خوش قسمتی سے بچ گیا

01 اپریل 2018

لندن (نیٹ نیوز)برطانیہ کی کاﺅنٹیلنکاشائرکی موٹر وے پر ایک نوجوان انتہائی تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کر رہا تھا۔اسی کوشش میں گاڑی کئی قلابازیاں کھاتے ہوئے سڑک کنارے لگے بیرئیر سے جاٹکرائی۔