دوسرا ٹیسٹ :بیئر سٹو کی سنچری‘ انگلینڈ307پر آﺅٹ ‘نیوزی لینڈ کے 6وکٹوں پر 192رنز

01 اپریل 2018

کرائسٹ چرچ(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں307رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی ۔جونی بیر سٹونے 101رنزبنائے۔ٹم ساﺅتھی نے 6کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ کیویز نے 6وکٹوں پر 192رنز بنالئے ہیں ۔ والٹنگ77رنز پر کھیل رہے ہیں۔سٹورٹ براڈ نے 4وکٹیں حاصل کی۔