آئی سی سی جنرل منیجر کا دورہ نیشنل سٹیڈیم

01 اپریل 2018

لاہور+ کراچی ( نمائندہسپورٹس +سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی کے جنرل منیجر جیف ایلر ڈائس اور ایڈرسن گریفتھ نے نیشنل سٹیڈیم کا دورہ کیا اورپی سی بی حکام سے ملاقات کی، وہ پی سی بی کے مہمان کی حیثےت سے ٹی20سیریز دیکھنے کیلئے خصوصی طور پرکراچی آئے ہیں ۔