نیب نے سعد ، سلما ن رفیق کیخلاف تحقیقات شروع کر دی
لاہور ( سٹاف رپورٹر+اپنے نامہ نگار سے )نیب نے سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ دونوں بھائیوں سے آئندہ چند دنوں میں جواب طلب کئے جانے کے امکان ہے۔ تحقیقات میں ایل ڈی اے ، بورڈ آف ریونیو و دیگر محکموں سے تفصیلات طلب کی جائیںگی۔ادھر سیشن کورٹ میں خواجہ سعد رفیق کیخلاف بغاوت کامقدمہ درج کرنے کے لئے دائر درخواست 6اپریل تک فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ اندراج مقدمہ کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ خواجہ سعد رفیق نے الحمراء ہال میں اپنے والد کی برسی پر ملکی اداروں کے خلاف بیان دے کر عوام کو بغاوت کے لئے اکسایا ۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
نوازشریف کو باہر جانے سے روکنا میرا کام نہیں، پاکستان میں کوئی ایسی ...
چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ برطانیہ سے نیب ...
نیب نے سعد ، سلمان رفیق کیخلاف تحقیقات شروع کر دی
لاہور (ا سٹاف رپورٹر+ نامہ نگار )نیب نے سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے ...
نیب نے سعد ، سلمان رفیق کے اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی وزیر ریلوے ...
لاہور ( سٹاف رپورٹر+ اپنے نامہ نگار سے )نیب نے سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے ...
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب آج‘ سعد رفیق کل‘ سلمان رفیق پیر کو نیب طلب
لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب) نے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد ...