موٹروے پولیس نے گمشدہ بچی والدین کے حوالے کر دی
لاہور (سٹاف رپورٹر)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے مراکہ لاہور کے علاقے سے ملنے والی گم شدہ بچی کو والدین کے حوالے کر دےا۔ پٹرولنگ آفیسران نوےد اور ممتاز سعےد کو دوران ڈےوٹی گم شدہ بچی ام کلثوم بنت محمد اسلم روتے ہوئے ملی تھی۔
اور کافی کو ششوں کے بعد انکے وارثان کا پتہ کےا اور معمول کی کاروائی کرنے کے بعد اس کے والد کے حوالے کر دیا ہے۔