پہلے 9ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 16فیصد اضافہ ہوا: ایف بی آر

01 اپریل 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں 16فیصد اضافہ ہوا ایف بی آر کے مطابق پہلے 9ماہ میں 2621ارب روپے کی وصولی ہوئی گزشتہ اس عرصے میں 2260ارب روپے اکٹھے ہوئے تھے مارچ 2018ءمیں 360 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کیا گیا۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...