جماعت اسلامی کی ختم نبوت و اتحاد امت مشائخ کانفرنس 4 اپریل کو منصورہ میں طلب

01 اپریل 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار)موجودہ عالمی وملکی حالات کے تناظر میں عقیدہ ختم نبوتؐ اور اتحاد امت کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی دعوت پرجماعت اسلامی پنجاب کے زیر اہتمام ’’ختم نبوتؐ واتحادامت مشائخ کانفرنس‘‘ 4اپریل بجے دن مرکزجماعت اسلامی پاکستان منصورہ پر ہوگی۔کانفرنس میں خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ،لیاقت بلوچ اوردیگر دینی وسیاسی رہنما شریک ہونگے۔

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...