مفتی عبدالرحیم سکندری کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی : پیراعجاز ہاشمی

01 اپریل 2018

لاہور ( خصوصی نامہ نگار)جمعیت علماء پاکستان کے راہنماؤں پیر اعجاز احمد ہاشمی، شاہ محمد اویس نورانی، نور احمد سیال، سردار محمد خان لغاری نے معروف عالم دین مفتی عبدالرحیم سکندری کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...