معیشت کو دستاویزی کرنے کیلئے ایف بی آر میں اصلاحات لائی جائیں: عرفان یوسف

01 اپریل 2018

لاہور( کامرس رپورٹر ) فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز کے رےجنل چےئرمےن چوہدری عرفان ےوسف نے کہا ہے کہ ٹےکس افسران کو دیئے گئے صوابدےدی اختےارات کو ختم کیا جائے ،معےشت کو دستاوےزی کرنے کے لئے اےف بی آر مےں رےفارمز لائی جائے۔کاروباری برادری کی مشکلات کو کم کرنے کےلئے اور انڈسٹری کے فروغ کےلئے حکومت کی طرف سے ٹےکس اےمنسٹی سکےم دی جائے۔ ملک مےں کاروبار کرنے کےلئے آسانےاں پےدا کرنے( ای او ڈی بی)کی رےنکنگ کو بہتربناےا جائے،ای او ڈی بی کی رےنکنگ کوبہتر بنانے کے لئے ون ونڈو سہولت سنٹر کا آغاز کےا جائے گا۔ٹےکس رےفےنڈکو ےقےنی بناےا جائے،بےنک ٹرانزےکشن پر ود ہولڈنگ ٹےکس کو ختم کےا جائے۔وےلےو اےڈےشن پر خصوصی توجہ دی جائے۔انہوں نے ان خےالات کا اظہار اےف پی سی سی آئی رےجنل آفس لاہور مےں ”اےف پی سی سی آئی پری بجٹ سےشن “ سے خطاب کرتے ہوئے کےا،سےشن مےں پنجاب کے تمام چےمبرز اور اےسوسی اےشنز کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ا نہوں نے مزےد کہاکہ پاکستان Ease of Doing Business کی رےنکنگ مےں 190 ممالک مےں 147 وےں نمبر پر ہے جو کہ لمحہ فکرےہ ہے۔