چیف جسٹس بغیر پروٹو کول ساحل سمندر پہنچ گئے، چہل قدمی کی

01 اپریل 2018

کراچی (سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس ثاقب نثار بغیر پروٹو کول کے اہلیہ کے ساتھ سی ویو پہنچ گئے۔ ان کی آمدکی اطلا ع ملتے ہی ایس ایچ او درخشاں سی ویو آگئے۔ چیف جسٹس نے ساحل پر چہل قدمی کی۔