پاکستان آگہی پروگرام: اساتذہ طلبہ کا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان و ایوان قائد اعظم موبائل یونٹس کے مختلف تعلیمی اداروں میں لیکچر

01 اپریل 2018

لاہور(خصوصی رپورٹر)وِن فےلڈسکول سسٹم‘ کالج روڈ ٹاﺅن شپ کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ لاہور اور فضل فاﺅنڈےشن سکول نزد پولےس اسٹےشن چوہنگ کے طلباو طالبات و اساتذہ¿ کرام نے اےوانِ قائداعظم، جوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ گلشن راوی‘گورنمنٹ کالج برائے خواتےن‘ گلشن راوی‘اے اےم اےس ہائی سکول‘ بنک سٹاپ‘ فےروزپور روڈ‘گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ رحمت کالونی‘ شاہدرہ‘گورنمنٹ پرائمری سکول‘ کوٹ نبی بخش‘ ونڈالہ روڈ‘شاہدرہ کا وزٹ کیا۔تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 663تھی۔