حکمرانوں نے عوام کے مسائل میں اضافہ کر دیا : اشرف بھٹی

01 اپریل 2018

لاہور(خبر نگار )پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہاہے کہ حکمرانوں نے غرےب عوام کے مسائل میں کمی کرنے کی بجائے اس میں اضافہ کیا ہے اس وقت عوام کو دو وقت کی روٹی مےسر نہےں لوگ خودکشیاں کر نے پر مجبور ہےں اور حکمرانوں کی اولادےں عےاش وآرام کی زندگی بسر کر رہے ہےں،نواز حکومت ملک وقوم کے لےے عذا ب بن چکی ہے ۔ حکمرانو ں نے غرےب عوام سے بنےا دی سہولتیں چھین لی ہیں۔