لاہور ؛چڑیا گھر کی سیر کو آئے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

01 اپریل 2018

لاہور (آن لائن) لاہور چڑیا گھر کی سیر کے لئے آنے والے سینکڑوں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، اس سلسلے میں صدر روٹری کلب مزنگ عشرت شمیم کی جانب سے پولیو کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں دن بھر سیر کے لئے آنے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...