ڈی جی آئی ایس پی آر خطابات سے گریز کریں: جاوید ہاشمی
ملتان (آئی این پی) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ الیکشن کو ملتوی کرنے والی قوتیں عوامی دبا¶ پر پیچھے ہٹ گئی ہیں، یہ عسکری یا جوڈیشل مارشل لاءکا موسم نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کو پیچیدہ بنادیا، باجوہ صاحب کا کام ڈاکٹرائن دینا نہیں، ڈاکٹرائن تو فلاسفروں کی ہوتی ہے۔ اداروں کو سیاسی جماعتیں نہ بنایا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر خطابات سے گریز کریں۔ملتان میں بہاﺅ الدین زکریا یونیورسٹی میں زرعی نمائش میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ نادیدہ قوتوں نے ملک کو پانچ جزیروں میں تبدیل کردیا ہے۔نادیدہ قوتیں فوج کو دوسرے مسائل میں الجھانا چاہتی ہیں۔میں فوج سے کہتا ہوں کہ بیرکوں میں جائیں اور سرحدوں کی حفاظت کریں۔ چیف جسٹس خدارا اپنی گفتگو سے اپنے ادارے کے عزت کرائیں، لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ جس نے کیا وہ جواب دے۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ فوج کی ڈاکٹرائن کہاں سے آگئی۔
جاوید ہاشمی
جانچ پڑتال کریں مگر شکایت کنندہ کا نام پتا بتادیں: سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ہمیں بحیثیت جماعت چور قرار دے دیا ...
اپنے بیٹے کی ہم عمر نظر آنیوالی برطانوی خاتون
لندن (نیٹ نیوز) انڈونیشیا کی پشپا دیوی اور چین کی لیو یلن کے بعد اب ایک ...
پاک امریکا تناو، ایلس ویلز پیر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ پاکستانی ...
پاکستان اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر بات چیت کیلئے امریکی قائم مقام ...
پی ایس ٹی کو گریڈ 16 ای ایس ٹی کو گریڈ 17 اور ایس ایس ٹی کو گریڈ 18 دیا جائے
راولپنڈی (نیوزرپورٹر)پنجاب سکول ایجوکیشن سروس ٹیچر ز ایسوسی ایشن ( ایس ای ...
تمام سیاستدان محاذ آرائی سے گریز اور اداروں کا احترام کریں: اعجاز الحق
کروڑلعل عیسن(نامہ نگار) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ ایم این اے میاں محمد ...
عدالت عظمی سے درخواست ہے سیاسی معاملات میں الجھنے سے گریز کریں : ...
پشاور (بیورو رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے ...