وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 8 سے 11 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 8 سے 11 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی شی جن پنگ کو چین کا تاحیات صدر بننے پر مبارکباد دیں گے وزیراعظم چین میں بائو فورم میں بھی شرکت کریں گے وزیراعظم چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کی پیشرفت پر بات چیت ہوگی۔
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ( ن )نے نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرلیا، نام کا ...
شاہد خاقان عباسی 8سے 11 اپریل تک چین کا دورہ کر یں گے
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 8 سے 11 اپریل تک چین کا دورہ ...
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بائو ایشیافورم میں شرکت کریں گے ، چین
بیجنگ(آئی این پی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر ...
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی باو¿ فورم میں شرکت کیلئے آج چین جائیں گے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی باو¿ فورم میں شرکت ...