کورنگی میں تیز رفتار گاڑی نے 50 سالہ راہ گیر کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا Apr 01, 2018 2:08 AM, April 01, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( خصوصی رپورٹر) کورنگی نمبر5 میں منا بھجیا والا کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 50 سالہ معین الدین جاں بحق ہوگیا۔ گاڑی اور ڈرائیور کے حوالے سے پولیس تفتیش کررہی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+