چیف جسٹس بغیر پروٹوکول ساحل سمندر پہنچ گئے،چہل قدمی کی Apr 01, 2018 2:07 AM, April 01, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( اسٹاف رپورٹر ) چیف جسٹس ثاقب نثار بغیر پروٹوکول کے اہلیہ کے ساتھ سی ویو پہنچ گئے ان کی آمد کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او درخشاں سی ویو آگئے ۔ چیف جسٹس نے ساحل پرچہل قدمی کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+