دوکلام سیکٹر میں چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی

01 اپریل 2018

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت اور چین کے درمیان دوکلام سیکٹر میں کشیدگی بہت بڑھ گئی ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق چین کی طرف سے دوکلام سیکٹر میں فوجوں کی تعیناتی اور عسکری سرگرمیوں میں اضافہ کا جواب دینے کیلئے بھارت نے داؤ دلویٰ اور لوہیت کی وادی میں بڑے پیمانے پر بھارتی فوج متعین کرنا شروع کر دی ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک بھارتی فوجی افسر نے کہا ہے کہ ہم دوکلام میں کسی بھی چیلنج کامقابلہ۱ کرنے کے لئے تیار ہیں۔ بھارتی فوجی افسر نے دعویٰ کیا کہ وہ سترہ ہزارہ فٹ کی بلندی پر چینی فوج کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔
کشیدگی

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...