حضرت سالار مسعود غازیؒ کا عرس آج منایا جائیگا

01 اپریل 2018

کراچی( پ ر) حضرت سید سالار مسعود غازیؒکا عرس 31مارچ کو کراچی میں مختلف مقامات پر منایا جائیگا اس سلسلے میں دینی تنظیموں بالخصوص جمعیت علمائے پاکستان نیازی نے خصوصی اہتمام کیا ہے جس سے صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی خطاب کرینگے۔ حضرت سالار مسعود غازی ؒ کا مزار مقدس بہرائچ (ہندوستان) میںمرجع فلائق ہے۔

عرس عرس

رائے ونڈ (نامہ نگار) حضرت خواجہ سید محمد وجیہ السیما عرفانی چشتی کا عرس مبارک ...