کیوں....ظفر علی راجا

01 اپریل 2018

لگائے جا رہے ہیں داغ نت چہروں پہ سارے
یہ صد حیرت مناظر دیکھتے ہیں لوگ یہ اب
زبانوں پر ہیں کیوں الزام بازی کے ڈرامے
اُچھالی جا رہی ہیں کیوں سیاسی پگڑیاں سب