غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ قابل مذمت ہے‘ آصف حسنین
کراچی (خصوصی رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر آصف حسنین نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ گرمیوں کے آغاز سے ہی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کے الیکٹرک کی نااہلی اور بے حسی کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک طرف میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں طلباء مصروف ہیں لیکن بجلی کی آنکھ مچولی نے نہ صرف طلباء بلکہ تمام شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے انہوں نے کہاکہ فروری سے نیپرا سوائے کراچی کے پورے ملک میں 2 روپے فی یونٹ قیمتوں میں ریلیف دے رہی ہے ۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
کے الیکٹرک نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا اعتراف کرلیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا اعتراف ...
چکری اور گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ عروج پر
چکری (نامہ نگار)چکری اور اس کے گردونواح میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ...
نیپرا نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی تحقیقات شروع کردیں
کراچی :نیپرا کی اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے ...