ایم کیو ایم کی 6 خواتین نے پارٹی چھوڑ دی

01 اپریل 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کارکن 22 اگست سے اب تک 6 خواتین رکن اسمبلی متحدہ کو خیر باد کہہ چکی ہیں جن میں سے تین پی ایس پی‘ ایک پیپلز پارٹی اور دو نے ابھی تک اپنا سیاسی فیصلہ نہیں کیا۔ آخر کیا وجہ ہی کہ مثالی نظم و ضبط والی تنظیم کو خواتین چھوڑ کر جا رہی ہیں۔