اوپن یونیورسٹی کراچی میں داخلوں کی تاریخ میں 16 اپریل تک توسیع

01 اپریل 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کراچی کیمپس میںداخلوں کی تاریخ میں 16 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔ریجنل ڈائریکٹر سید طارق حسین نے بتایاکہ سمسٹر بہار2018 میں میٹرک،ایف اے،اے ٹی ٹی سی،بی اے ماس کمیونیکیشن،لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس،بی اے جنرل،بی کام،بی ایڈچار اور ڈیڑھ سالہ پروگرام،ایم ایڈ،ایم اے اورایم ایس سی کے مختلف شعبے،ایم فل ،ایم ایس اورپی ایچ ڈی میں داخلے دیئے جارہے ہیں۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...