موٹر سائیکل اور رکشوں کی لائیٹس نہ ہونے سے حادثات میں اضافہ

01 اپریل 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں رات کے وقت حادثات کی بڑی وجہ موٹر سائیکل اور رکشے کی بیک لائٹس کا خراب ہونا ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد بغیر بیک لائٹ کے موٹر سائیکل چلا رہی ہے‘ کئی موٹر سائیکلوں کی فرنٹ ہیڈ لائٹ بھی خراب ہوتی ہے۔ لائٹس کا خراب ہونا یا سرے سے موجود ہی نہ ہونا حادثات کی بڑی وجہ بن رہا ہے۔ یہی حالت رکشے کی ہے جو ٹریفک اہلکاروں کو نظر نہیں آتے۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...