اتوار بازاروں میں کئی سبزیاں اور پھل مہنگے
لاہور (خبر نگار) اتوار بازاروں میں گذشتہ روز قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ 13سبزیوں پےاز انڈےاسرخ، لہسن انڈےا، لہسن دےسی، ادرک چائنہ، بےنگن، پھول گوبھی، ٹےنڈےاں، مٹر، لےموں، مےتھی، مونگرے، بھنڈی اور کچنار)کی قیمتوں میں خاصااضافہ ہوا جبکہ11سبزےوںٹماٹر، ادرک تھائی لےنڈ، کھےرا، بند گوبھی، کرےلے، شملہ مرچ ، سبز مرچ، گاجر، ماڑو، چھولےا، اروی کی قےمتوں مےں معمولی کمی ہوئی البتہ آلو، پالک، کھےا کدو، شلجم، ساگ، مولی، باگلہ پھلےاں، پےاز پاکستانی کی قیمتیں برابر رہیں۔ پھلوں مےں سے9 پھلوں مالٹا شکری، مالٹا کالا، گرےب فروٹ، کےلا اول، کےلا دوم ، چےکو، پپےتا، بےر، اسٹابری کی قےمتوں مےںکمی ہوئی اور03 پھلوںاناربدانہ، مسمی درجن، کےنو سپےشل کی قےمتوں مےںاضافہ ہوا جبکہ 12 پھلوںسیب سفید ، سیب امری، سیب مےدانی، سےب پہاڑی،کھجور، شکر قندی،امرود، مالٹا درجن، کےنو درجن، گنڈےرےاں، خربوزہ اور انارقندھاری کی قےمتےں برابر رہےں۔ ڈسٹرکٹ آفیسر (مانیٹرنگ اینڈ انکوائری) امین اکبر چوپڑا نے جوہر ٹاﺅن، اقبال ٹاﺅن، وحدت کالونی ، شادمان اتوار بازاروں کا دورہ کیا اور گراں فروشی کرنے، غےر معےاری سبزی و پھل رکھنے اور مہنگے داموں فروخت کرنے والے 07دکانداروں کو4500/- روپے جرمانہ کیاجبکہ تےمور حسےن کے خلاف تھانہ اقبال ٹاﺅن اور ےوسف کے خلاف تھانہ جوہر ٹاﺅن مےں اےف آئی آرز درج کروائی گئےں۔