ابوظہبی (اے ایف پی) متحدہ عرب امارات کے صدر کے بھائی شیخ احمد بن زید النہیان کو گذشتہ روز ابوظہبی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ شیخ احمد کے طیارہ کو چند روز قبل حادثہ پیش آ گیا تھا اور ان کی نعش گذشتہ روز مراکش کی ایک جھیل سے نکالی گئی تھی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024